the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
***ضلع نظام آباد کے نندی پیٹ منڈل مستقر کے مضافات میں ایک نوجوان کے بہیمانہ قتل کی واردات پیش آئی ۔ تفصیلات کے مطابق بازار کتور موضع سے تعلق رکھنے والا اے سنتوش نامی 34سالہ نوجوان نندی پیٹ بس اسٹانڈ کے روبرو ایک ہوٹل چلاتے ہوئے زندگی بسر کرتا تھا کل رات 10 بجے کے وقت اس کا بھائی لمبادری آیا اور مکان آنے کی خواہش کی ۔ سنتوش نے آدھے گھنٹے کے بعد مکان آنے ارادہ ظاہر کیا۔ بعدازاں بس



اسٹانڈ کے حدود میں خون میں لت پت سنتوش کی نعش پائی گئی مقامی عوام نے پولیس کو اطلاع دی ۔ سنتوش کے سر پر وزنی پتھر ڈال کر بے رحمی سے قتل کردیا گیا تھا۔ مقام واردات کا سب انسپکٹر جانا ریڈی کے علاوہ سرکل انسپکٹر آرمور روی کمار نے پہنچ کر معائنہ کیا اور کلوز ٹیم اور ڈاگ اسکواڈ کو طلب کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر چنا چڑگی بابو کو پوچھ تاچھ کیلئے تحویل میں لے لیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.